‏یہ اور بات کہ زخموں سے دل لگی ہے مجھے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏یہ اور بات کہ زخموں سے دل لگی ہے مجھے
مگر تمہارے وار کی داد دیتا ہوں

Rate it:
Views: 718
04 Apr, 2019