. . رک جا چھوڑ کے ہمیں نہیں جا

Poet: Bina By: Bina, Karachi

رک جا چھوڑ کے ہمیں نہیں جا
پل دو پل ٹہر جا کہیں نہیں جا

تم بن کہیں دل نہیں لگے میرا
مشکل میرا دل کو سمجھانا.

ستائے گی یاد تیری ہمیں بینا
ہونگیں ہم پریشاں ںسجنا

توڑ کے سارے وعدے نہ ہو خفا
چاہیں یہی تم نہ ہو ہم سے جدا

جیسا چاہا تم نے ہم نے ویسا کیا
منائے تمھیں راضی رہو ہم سے صدا

Rate it:
Views: 0
17 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry