آنکھیں ہیں میری تیری منتظر

Poet: Bina By: Bina, Karachi

آنکھیں ہیں میری تیری منتظر
چاہوں چہرہ تیرا مجھے آئے نظر

رہتے ہیں تجھ میں مدہوش ایسے
نہ ہوش ہمیں اپنا نہ اپنی خبر

بینا تیرے سوا نہ کسی کی فکر
ایسی رہتی ہے ہمیں تیری فکر

ہمیں ہے پتہ تیری آنکھوں میں ہم ہیں بسے
تم کہہ دو ہم سے ہمارے دلبر

Rate it:
Views: 0
17 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry