آنچل کی ہوا
Poet: fauzia By: fauzia, rahim yar khanچھونے آئے گی جو تجھے میرے آنچل کی ہوا
تجھ سے لپٹے گی بن کر احساس میرا
تیری نس نس مہکے گی میری خو شبو سے
کتنا بےتاب کرے گی میرے لیے دل تیرا
More Love / Romantic Poetry
چھونے آئے گی جو تجھے میرے آنچل کی ہوا
تجھ سے لپٹے گی بن کر احساس میرا
تیری نس نس مہکے گی میری خو شبو سے
کتنا بےتاب کرے گی میرے لیے دل تیرا