آنکھیں کھولیں تو دیکھنا چاہییں تمھیں
Poet: Bina By: Bina, Karachiتم سے دور رہنا اک آزمائش ہے میرے لیے
اور سخت گھٹن یہ آزمائش ہے میرے لیے
آنکھیں سوگوار ہوتی ہیں
بینا دل اداس رہتا ہے
بجھے بجھے ہوتے ہیں ہم
کھوئے کھوئے رہتے ہیں ہم
کچھ اچھا نہیں لگتا ہے تمھارے بن
کچھ اچھا نہیں ہوتا ہے تمھارے بن
چار سو اندھیرا ہے تمھارے بنا
ہر سو سناٹا ہے تمھارے بنا
تمھاری وجہ سے چلتی ہیں سانسیں
تمھاری وجہ سے رکتیں ہیں سانسیں
آنکھیں کھولیں تو دیکھنا چاہییں تمھیں
آنکھیں موندے تو دیکھتے ہوئیں تمھیں
More Love / Romantic Poetry






