آپ سے بات بھی ضروری ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaآپ سے بات بھی ضروری ہے
اور ملاقات بھی ضروری ہے
چاندنی رات کا تقاضہ ہے
ہاتھ میں ہاتھ بھی ضروری ہے
More Love / Romantic Poetry
آپ سے بات بھی ضروری ہے
اور ملاقات بھی ضروری ہے
چاندنی رات کا تقاضہ ہے
ہاتھ میں ہاتھ بھی ضروری ہے