ااتنے جذباتی نہ بنو اے صاحب.
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارکاتنے جذباتی نہ بنو اے صاحب
میں قدر کرتی هوں
تیرے لہجے کی
تیری محبت کی
تیرے وقار کی تیرے سچے جزبات کی
مجهہ کو تو کافی هے
اتنا هی سہارا اے صاحب
کہ میں تجهہ سے محبت کرتی هوں
وهی تو میرا هے
جو میرے دل میں هے
مجهے شکوه کیونکر هو
ان فاصلوں کا
جب تو میرے دل میں تیرا بسیرا هے
More Love / Romantic Poetry






