Add Poetry

‎اجنبی پیغام

Poet: ‎ہیکل ہاشمی By: Haikal Hashmi, Toronto

‎ساحل سمندر پر
‎اچانک لہروں پہ تیرتی ایک کانچ کی بوتل
‎جس میں مقید کوئی پیغام
‎کسی نے بھیجی ہے
‎کسی ڈوبتے جہاز سے
‎یا پھر کسی سنسان جزیرے سے
‎تاریخ کے دوسرے کنارے سے
‎کسی انجان شخص کے لئے
‎میرا پیغام
‎میری نظم
‎الفاظوں میں ڈھلی
‎جملوں میں مقید
‎ایتھر کے ترنگوں پہ تیرتی
‎آج بھی کھوج میں ہے
‎اپنے اجنبی قاری کی تلاش میں
‎اپنے انجان سامعین کی کھوج میں

Rate it:
Views: 352
31 Aug, 2018
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets