اس کی کلائی کو چوم کر شور مچاتی تھیں چوڑیاں اس کی

Poet: رضوان فاضل By: Rizwan Fazal, Gujrat

 اس کی کلائی کو چوم کر شور مچاتی تھیں چوڑیاں اس کی
اور اک میں کم ظرف جسے ان سے بھی جلن ہوتی تھی

Rate it:
Views: 2137
28 Oct, 2020