اونچی سی حویلی ھے تنہائی کی راتیں ھیں خاموش فضاؤں میں روتی ھوئیں آھئیں ھیں بے کیف ہیں دن سارے بے کیف سی شامیں ہیں تم پاس نہیں ہو تو بوجھل ہیں سبھی منظر اس دل میں اداسی ہے یہ روح بھی پیاسی ہے