بہ وجہ مسکرانے کی بات کرتے ہیں دھوکےباز سے دل لگانے کی بات کرتے ہیں اور جس جگہ کا راستہ ہمیں معلوم ہی نہیں ماہی وہاں پر یہ لوگ آنے جانے کی بات کرتے ہیں