بدنام

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

بدنام تھے زمانے بھر میں جس کے نام سے ، آرزو
یقین جانیے ہم نے اسے آنکھ بھر کے دیکھا تک نہیں

Rate it:
Views: 175
15 Oct, 2024
More Love / Romantic Poetry