برسوں بعد آج اس نے بات کی
Poet: Mubeen Nisar By: Mubeen Nisar, Islamabadبرسوں بعد آج اس نے بات کی
برسوں ھی ھم انتظار میں رھے
اے خدا بس یہ دعا ھے میری
یہ گھڑی میرے اختیار میں رھے
تیری تقدیر کے پابند ھیں ھم سب
کوئی چارە ھو کہ دل قرار میں رھے
تیرے فیصلوں پر کوئی بس تو نہیں لیکن
زندگی تیری رحمت کےاعتبارمیں رھے
تو شفا دے نہ دے رضا تیری
مرض عشق بس بیمار میں رھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad