بڑا معصوم دلکش سراپاتھا چہرا اسکا
وہ بے خبر سوتا ھی پیارا تھاچہرا اسکا
گھنی زلفوں کا پہرہ تھا چہرا اسکا
وہ سارے عالم سے نرالا تھاچہرااسکا
سوتے ھوئے شرارت کا سماء تھا چہرا اسکا
وہ سویا خوبصورت خواب تھا چہرہ اسکا
کئ بار اس کے لبوں سےگرم سانسیں چھوئی میں نے
اگر چہ یہ پل دو گھڑی کا اک خواب تھا میرا
کھلی آنکھہ پھر خواب ھی خواب تھا میرا