حسین حقا نی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

تمیز کھوٹے کھرے کی نہ ہوتی کیوں
بس ایک ہنڈیا اثھا ئی اور ذات پہچانی

وہ آیا خود ہی اورآگ میں بھی کود گیا
وہی ہےمرد جواں،اک اپناحسین حقانی
 

Rate it:
Views: 431
02 Dec, 2011
More Political Poetry