بے قصور تھے ہم

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اتنی خطا تھی کہ
بے قصور تھے ہم

کر چکے تھے ُاس پے
اعتبار تبھی تو مجبور تھے ہم

ُاس کی وہ جانے مگر
وفایئوں کا بہتا چناب تھے ہم

ُاسے چاینے میں اتنا مصروف تھے ہم
کہ اپنی ہی ذات سے انجان تھے ہم

یوں تو وہ ڈوبا نہیں ہمارے
وفایئوں کی سمندر میں مگر

ُاس کی تلخی بھری ناؤ میں
بے بس و لاچار خوشی سے سوار تھے ہم

Rate it:
Views: 402
23 Nov, 2011