بے وفا پر مر بیٹھا

Poet: asad By: ASAD, MPK

دل نادان آج تو یہ کیسی خطا کر بیٹھا ؟؟؟
جانے انجانے مین کسی بے وفا پر مر بیٹھا۔

آ گ کا دریاء ھے عشق جب تجھے معلوم ھے تو پھر !!!
کیا ؟؟؟ مصیبت آن پڑی جو اس آ گ مین اتر بیٹھا ؟؟؟

Rate it:
Views: 560
26 Jan, 2021