یہ دل میرا بہت بےقرار رھتا ھے نہ جانے کس کا انتظار رھتاھے وہ دور ھوکہ بھی میرے دل میں رھتا ھے وہ میرے خیالوں میں سوار رھتا ھے کہا تھا کسی نے عشق نہ کرنا جنون میں خود کاکہا اختیار ھوتا ھے