گزارا کبھی نہ ہوا جس کے بنا تمہارا حالانکہ بات سچ ہے کے ترے یار بہت ہیں چھٹکارا پا سکو نہ کبھی جو اداسی سے تم سوچتے رہو عمر ساری ترے یار بہت ہیں گرتے ہو جو تو خود ہی سمبھلتے بھی رہو تم پکڑے گا نہ ہاتھ کوئی تمہارا کے ترے یار بہت ہیں