"تم آئے تو"

Poet: فروا ظفر By: Farwa, Sargodha

زندگی جیسی بھی تھی
اچھی گزر رہی تھی
اک تمہارے آنے سے
جینے کا انداز
بدل گیا ہے جاناں
 

Rate it:
Views: 509
27 Mar, 2019