Add Poetry

تم سے کتنی محبت ہے یہ میں لفظوں میں بتا نہ سکتی

Poet: Fazeela khan By: Fazeela Khan , Karachi

تم سے کتنی محبت ہے یہ میں لفظوں میں بتا نہ
.سکتی
میری زندگی میں تمہاری اہمیت کیا ہے یہ میں کہہ نہیں .
.سکتی

میری زندگی کا ہر لمحہ تم ہی سے شروع اور تم ہی پر
.ختم ہے
.تم سے دوری کا ایک پل بھی اب گزار نہیں سکتی

ممکن ہے کہ میں خود کو بھول جاؤ مگر تمہیں بھول جانے کی خطا میں کر نہیں سکتی
.تم میرے دل میں ہی نہیں روح میں بسے ہو

.تم سے بچھڑ کر اب میں یہ زندگی گزار نہیں سکتی
 

Rate it:
Views: 437
12 May, 2021
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets