تم مجھے کیا سونپو گی خود کو

Poet: خاکزار مدثر By: خاکزار مدثر , Rawalpindi

تم مجھ کو کیا سونپو گی خود کو
تمہاری خود پر کیا فوقیت ہے

میں تمہیں اس رب سے مانگتا ہوں
جو تمہیں عطا کرے گا مجھ کو
 

Rate it:
Views: 220
22 Sep, 2022