‏تو اک قدم بھی جو میری طرف بڑھا دیتا

Poet: By: Rania Ch, Lahore

‏تو اک قدم بھی جو میری طرف بڑھا دیتا
میں منزلیں تری دہلیز سے ملا دیتی

Rate it:
Views: 393
07 Dec, 2016