تیرا خیال آیا تو دل یوہی مسکرا دیا نکلے آنسو تو پلکوں نے چھپا دیا گر گئے تو تیرے پیار نے اٹھا دیا ٹوٹی امید تو چیونٹی نے سمجھا دیا یاد تو آئی تیری ہزاروں باتیں مگر تیری اک وفا کے آگئے تیری ہر خطا کو بھلا دیا