تیرے دوپٹے کا پلو

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ہاتھ کی گھڑی سے تیرے دوپٹے کا پلو اٹک گیا ہے
اب میری جاں ! تجھے انتظار اور کس گھڑی کا ہے
 

Rate it:
Views: 142
20 May, 2025