کیوں اُسے کھو کر چیختے ہو ! لوگوں کو سُنانے کیلئے ! پگلے وہی تو ظالم ہیں ! تیری جُدائی کا تماشہ دیکھنے والے