حاوی وہ ہو گیا ہے یوں میری ذات پہ !!!

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد، پنجاب، پاکستان

حاوی وہ ہو گیا ہے یوں میری ذات پہ
جیسے کہ اپنے رنگ میں مجھے رنگ لیا ہو

Rate it:
Views: 2309
22 Mar, 2018