‏درد کو موج پہ آنے دیجئیے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏درد کو موج پہ آنے دیجئیے
جان جاتی ہے تو جانے دیجئیے

Rate it:
Views: 407
08 Apr, 2019