دم توڑنے والی ہیں پرندوں کی صدائیں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارکاس یاد کے منظر میں لگی آگ ہے کب سے
بھر جائے نہ آنکھوں میں دھواں لوٹ کے آ جا
دم توڑنے والی ہیں پرندوں کی صدائیں
ہونے کو ہے مغرب کی اذاں لوٹ کے آ جا
More Love / Romantic Poetry






