تیرے ان سرد جذبوں کی کرامت سے زندگانی جیسے رُک سی گئی ہے مرے افکار کی لّو اور مچلتی حرارت اک برفبر کے نیچے ٹھٹھر سی گئی ہے