سنائ دیتی ہے دستک

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston

 سنائ دیتی ہے دستک یوں بھی
کبھی تنہائ کے بحر میں بھی

ہر زباں سے بالا تر ہوتی ہے گفتگو
کبھی یوں خاموشی کی زباں میں بھی

Rate it:
Views: 630
13 Oct, 2021