‏سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو

Rate it:
Views: 2804
17 Jan, 2019