شہر ِگماں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ہم سے وفا میں کوئی کمی ہو گئی
اب کہاں شہر ِگماں میں تم ہو
 

Rate it:
Views: 265
09 Jan, 2023