اب مجھے عشق میں پڑھنی ہے نمازِ الفت تو جو چاہئےمرا ایمان بھی لے سکتا ہے تیرے ملنے کی تڑپ رکھتی ہے زندہ ورنہ ہجر کا شوق مری بھی لے سکتا ہے