فری ہینڈ!

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

یہاں دھماکہ وہاں دھماکہ ۔ ۔ ۔ یہ وائیرس وہ وائیرس ۔ ۔ ۔ آج زلزلہ کل زلزلہ ۔ ۔ ۔ ادھر سیلاب ادھر سیلاب :

بجے گا نہ بینڈ
دو گے دشمنوں کو جب
خود ہی فری ہینڈ

Rate it:
Views: 376
20 Jan, 2016
More Political Poetry