انتظار کرنا پڑیگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں ہم کو
اب جارحانہ رویہ ہی اختیار کرنا پڑےگا

ایسا کرنا ہی گر ممکن نہیں رہا تو پھر
اپنی مکمل تباہی کا انتظار کرنا پڑےگا
 

Rate it:
Views: 426
20 Jan, 2016
More Political Poetry