قرب کے خواب نہ دیکھاﺅ

Poet: akhlaq ahmed rana By: akhlaq ahmed rana, neelum ajk

 قرب کے خواب نہ دیکھاﺅ میں کل بھی تنہا تھا آج بھی ہوں
فریب ہے کہ یہ شہنایاں ملیں گی مجھے

میں اپنے حال دل کو زبان تک اب نہ لاﺅں گا
میں جانتا ہوں کہ رسواہیاں ملیں گی مجھے

Rate it:
Views: 449
22 Jun, 2012