محبت کی محبت کی راستہ
Poet: محبت By: Shaukat Ali, Kuwait محبت تم کرو
نبھانا ہم سکھائیں گے
منزلیں تم چنو
راستہ ہم بتائیں گے
خواب تم دیکھو
تعبیر ہم بتائیں گے
ساتھ تم دو
خوشیاں ہم لائیں گے
ملنے کا وعدہ تم کرو
کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے
More Love / Romantic Poetry






