مرتے ہیں ھم ان پر جی جان سے اپنے

Poet: Asad By: Asad, mpk

رکھتے ہیں اظہار کی جرات ھم مگر
ان میں کوئی اقرار کی ہمت نہیں پاتے

مرتے ہیں ھم ان پر جی جان سے اپنے
مگر یار میں پیار کی اسد شدت نہیں پاتے
 

Rate it:
Views: 412
20 Oct, 2019