ملتی نہیں بار بار
Poet: darakhshanda By: darakhshanda, houston اس کو آیا نہ قرینہ زندگی کو جینے کا
وہ پوچھتا رہا مزاہ مے کو پینے کا
وہ گلی گلی بھنگ ہی کو ڈھونڈتا رہا
جسکو آیا نہ ڈھنگ غم کو پینے کا
بے آس و بے مہر جینےکا نام نہیں زندگی
ملتی نہیں باربار ہے ملی تو لے مزاہ حیات کا
More Love / Romantic Poetry






