میں کہو تم مجھے چاہو مجھے گوارہ نہیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, moscow

میں کہو تم مجھے چاہہو مجھے گوارہ نہیں
ابھی تک میں نے اپنا حسن سنوارہ نہیں
یہ خوش قسمتی ہے میرے واسطے وشمہ
بے تکلف ملے وہ مجھے گوارہ نہیں
میری خواہش سے کم مری تاب سے زیادہ
وہ کچھ اسطرح سے آئے مجھے گوارہ نہیں

Rate it:
Views: 503
28 Apr, 2013