"ناممکنات"

PoetSaba Hassan Submitted bysaba Hassan
Text size

وقت کی کتنی گہری شکنییں پڑ گئی ھیں
زندگی کے میلے بستر پر
سمیٹ سکتے
اے کاش ............. بوقتءضرورت
بدل لیتےاسے
جب بھی چاھتا دل اپنا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied