معکوس ء محبت
Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahoreمجھے دیارء وفا کا نہ بھٹکا سمجھو
مجھے شعور کی باتیں نہ سکھاؤ دلبر
دل کھول کے میں
روح میں بسا کر خوشیاں
سماعتوں کو سونپ کر جھوٹےسب دلخراش ساز و سخن
حیاتء نور کو بے نور گردان کر ھمدم
بصارتوں کو بصیرت سے کر کے بے بہرہ
چھو کے سب مصنوعی لمس
انگلیوں کی پوروں سے
فقط اک بھر کے آہ سرد
دھر کے کاندھے پہ تیرے
اپنا دکھوں کے طوق سے مزین سر
پل دو پل کو ھی سہی مگر................... ھمدم
جی بھر کرایک پل میں
صدیوں پہ محیط لمحے جینا چاھتی ھوں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad