Add Poetry

نہیں رہی اب محبت کی دولت ہمارے پاس لکی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

جب ُاس نے سمجھا ہی نہیں تو ہم دل کی بات کیا کرتے
جب ُاس نے چھوڑ ہی دیا پھر اقرار کیا کرتے

جو رکا نہیں ہماری صدایئوں پے لکی
پھر ُاس کا راہوں میں انتظار کیا کرتے

صبح سے شام تک ُاسے سوچنا کام تھا ہمارا
پھر اب ہم اپنے کاموں سے اجتناب کیا کرتے

نہیں رہی اب محبت کی دولت ہمارے پاس لکی
پھر ہم اپنے در کا سوالی کسی کو کیا کرتے

جب ہم ُاس کی نظر میں ُبرے ہی بن گئے لکی
پھر ہم ُاس کے آگیے اپنی اچھائی کا اظہار کیا کرتے

Rate it:
Views: 328
31 Jan, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets