وفا

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

وفا کی ہم ان سے امید رکھیں کیا
جو نہیں جانتے وفا ہوتی ہے کیا

انکو وفا آتی نہیں بےوفا ہم نہیں
اس وفا کی جزا ہمیں ملتی ہے کیا ؟
 

Rate it:
Views: 327
25 Jan, 2021