وہ جو شخص مجھے طعنہِ جاں دیتا ہے
Poet: By: Shahid Hasrat, Multanوہ جو شخص مجھے طعنہِ جاں دیتا ہے
مرنے لگتا ہوں تو مرنے بھی کہاں دیتا ہے
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے
More Love / Romantic Poetry






