اداسی اب کے تو نہ جانے کیا طوفان لائے گی یہ جان جائے گی شائید تب ہی یہ تسکین پائے گی مگر یہ بھی پہیلی ہے وہ میری ہی سہیلی ہے مناؤں گی اگر میں پیار سے وہ مان جائے گی