وہ چاند ہےمیرا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN وہ چاند ہےمیرا
جسے سب اپنا سمجھتے ہے
حقیقت ہے وہ میری
جسے سب سپنا سمجھتے ہے
اتنی سادگی ہے میری چاہت میں
تیرے دل کو ہم اپنا گھر سمجھتے ہے
More Love / Romantic Poetry
وہ چاند ہےمیرا
جسے سب اپنا سمجھتے ہے
حقیقت ہے وہ میری
جسے سب سپنا سمجھتے ہے
اتنی سادگی ہے میری چاہت میں
تیرے دل کو ہم اپنا گھر سمجھتے ہے