" پیا جی "
Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Karachiہاتھ میں تھامے ہاتھ پیا جی
لے چل اپنے ساتھ پیا جی
رِیت، رواج کا کھیل جو کھیلیں
دے دیں انکو مات پیا جی
More Love / Romantic Poetry
ہاتھ میں تھامے ہاتھ پیا جی
لے چل اپنے ساتھ پیا جی
رِیت، رواج کا کھیل جو کھیلیں
دے دیں انکو مات پیا جی