پیار بھی ممکن ھے

Poet: Asad By: Asad, mpk

جھکی ہیں نظریں اگر تو اقرار بھی ممکن ھے
ارادہ پختہ ہو اگر دل کا تو پیار بھی ممکن ھے

Rate it:
Views: 449
21 Jun, 2020